ہماری کمپنی

ہمارا مشن اور نظریہ

ہمارا مشن ایسی مصنوعات بنانا ہے جنہیں آپ دوسروں کے ساتھ بانٹ سکیں اور ایسا طرز زندگی فراہم کرنا ہے جو مالی آزادی فراہم کرسکے۔ ہمارا وژن ملٹی لیول مارکیٹنگ کا عالمی رہنما بننا اور دنیا بھر میں فریگرینس کی فروخت میں نمبر ۱ بننا ہے۔ ور کامیابی کا راستہ اختیار کرنے والے لوگوں کے ساتھ بہترین طور پر کام کرنا ہے۔

ہماری اقدار:

بھروسہ
ہم ایسی مصنوعات بناتے ہیں جن پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں۔ منصفانہ کاروباری اصول پیش کرتے ہیں؛ باہمی اعتماد کی فضا میں مل جل کر کام کرتے ہیں۔

جوش
ہم ہمت طلب چیلنجوں کا سامنا کرنے سے طاقت حاصل کرتے ہیں۔ ہم قومی سرحدوں اور سوچ کی دیواروں کو پار کرتے ہیں۔

دیکھ بھال
ہم علم اور مصنوعات بانٹتے ہیں؛ ایک دوسرے کا اور دوسرے لوگوں کے ساتھ ساتھ اس ماحول کا بھی خیال رکھتے ہیں جس میں ہم ابھی رہتے ہیں اور جس سے آنے والی نسلیں لطف اندوز ہوں گی۔

دلیری
ہمارے اندر بہتری کے لیے دنیا کو بدلنے کی دلیری اور ہمت ہے۔ ہم انٹرپرائز کی روح کو پروان چڑھاتے ہیں۔