مارکیٹ میں سترہ سالوں سے موجود رہنے کے نتیجے میں روزانہ استعمال کے لیے اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی تیاری اور معاوضے کا پرکشش اور شفاف نظام وجود میں آیا ہے۔
ہمارے پاس بہتری کے لیے دنیا کو بدلنے کی دلیری اور ہمت ہے۔ اسی لیے ہم نے ایک قدم اور آگے بڑھایا اور ایف ایم ورلڈ ڈسٹری بیوشن قائم کیا!
ایف ایم ورلڈ ڈسٹری بیوشن دنیا بھر میں ان لوگوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہے جنہیں ایف ایم ورلڈ کی مصنوعات تک رسائی حاصل نہیں۔ ایف ایم ورلڈ ڈسٹری بیوشن کی بدولت، ہم ان تمام جگہوں پر مصنوعات فروخت اور بھیج سکتے ہیں جہاں ایف ایم ورلڈ کی شاخیں نہیں ہیں۔ آج تک، ہم تقریباً ۱۰۰ مختلف مارکیٹوں میں بزنس پارٹنرز کو خدمت فراہم کرتے آئے ہیں۔ اس طرح، ہم دنیا کی سب سے فعال ایم ایل ایم کمپنیوں میں سے ایک بن گئے ہیں!
جہاں چاہیں وہاں عمل کریں: https://www.fmworld.com/